خیبرپختونخوا حکومت نے قبا ئلی اضلاع سمیت صوبے کی ترقی کیلئے 36 ارب روپے لاگت کے منصوبوں کی منظوری دیدی

پشاور : صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی خیبرپختونخوا نے صوبے کی ترقی کے لئے 36 ارب روپے لاگت کے منصوبوں کی منظوری دیدی ۔یہ منظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ ترقی و منصوبہ سازی خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت منعقدہ … Continue reading خیبرپختونخوا حکومت نے قبا ئلی اضلاع سمیت صوبے کی ترقی کیلئے 36 ارب روپے لاگت کے منصوبوں کی منظوری دیدی